the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،8جون(ایجنسی) ملک بھر کے پٹرول پمپس پر اب ہر دن پٹرول اور ڈیزل مختلف دام پر ملیں گے. جی ہاں، 16 جون سے مرکزی حکومت پٹرول اور ڈیزل پر متحرک قیمت لاگو کرنے والی ہے. ایک دو دن میں اس کا اعلان ہو سکتا ہے. غور طلب ہے کہ پانچ شہروں پر پہلے سے ہی یہ پائلٹ پروجیکٹ چل رہا ہے.



start;">ایک مئی سے حکومت نے ملک کے پانچ شہروں میں پٹرول اور ڈیزل پر متحریک قیمت کا بندوبست شروع کی تھی. اس کے تحت پڈوچیری، ویزاگ، ادے پور ، جمشید پور اور چندی گڑھ میں پٹرول اور ڈیزل کے دام میں ہر دن کے حساب سے تبدیلی ہو رہا تھا. حکومت کے ذرائع بتاتے ہیں کہ یہ پراجیکٹ کافی کامیاب رہا ہے اور اس وجہ سے اب اسے پورے ملک میں نافذ کرنے کی تیاری ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.